Ultimate magazine theme for WordPress.

Aquarius برج دلو

Aquarius برج دلو

0 130

Aquarius برج دلو

Monthly Aquarius Horoscope in Urdu 2022 – Love Life, Career & Future

If you are a Aquarius, you can easily find Aquarius Horoscope in Urdu. You can find information like Monthly Aquarius Horoscope in Urdu, love, profession, health, lucky color, and stone. We provide Aquarius Monthly horoscope for extended predictions.

aquarius

Aquarius برج دلو

آپ کا گیارہواں یعنی دوستوں کا گھر اس ماہ کی 21 تاریخ تک قوت میں رہے گا۔ آپ کی سماجی مصروفیات میں اضافہ ہوگا۔ سوشل میڈیا اس میں ایک اہم کرددار ادا کر سکتا ہے ۔ اس مہینے محبت کی اہمیت کم ہوگی، دوستی اور گروہی سرگرمیوں کی اہمیت زیادہ ہوگی۔ گزشتہ ماہ آپ قوت اور رسوخ کی طرف مائل ہو رہے تھے، اس ماہ آپ محبوب سے دوستی کے طلبگار ہونگے ۔جب سورج گیارہویں گھر میں ہوتا ہے تو اکثر کوئی دوست ” ترقی “ کر ے محبوب کے درجے پر فائز ہو جاتا ہے ۔ بعض اوقات دوست کیوپڈ کا کردار ادا کرتے ہیں اور آپکو کسی خاص ہستی سے ملوا دیتے ہیں ۔21 تاریخ کو محبت کا سیارہ آپ کے بارہویں یعنی روحانی امور کے گھر میں داخل ہو جائے گا ۔تب محبت کے حوالے سے آپ کے رویئے میں ایک بار پھر تبدیلی آئے گی۔ اب محبت مین روحانی ہم آہنگی زیادہ اہمیت اختیار کر جائے گا۔ جب روھانی ہم آہنگی حاصل ہو تا محبت کی تقریباََ ہر پیچیدگی ختم کی جاسکتی ہے۔ اور اگر ایس نہ ہو تو تقریباََ ہر مسئلہ لا علاج نظر آتا ہے۔ اب محبت ے حولے سے آپ کی سوچ بڑی مثالیت پسندانہ ہوگی۔روپیہ پیسہ، جسمانی حسن ، اعلیٰ مقام ، کسی چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی۔ اہمیت ہوگی تو بس محبت کے احساس کی ۔ اگر آپ کو موجودہ رومانی تعلق میں کوئی مسئلہ درپیش ہے تو بہتر ہو گا اسے خدا پر چھوڑ دیں۔ اگر آپ پورے خلوص کے ساتھ ایسا کر گزیرں تو یقین مانیں کے آپ کا ہر مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ مالی امور کو اس وقت بھی توجہ اور محنت کی ضرورت ہے ۔ اگر آپ محنت کریں گے تو صلہ ضرور ملے گا۔ مریخ یہ مہینہ آپ کے دولت کے گھر میں گزارے گا جس سے پتہ چلتا ہے کہ سیلز، مارکیٹنگ ، تشہیر اور میڈیا کا اچھا استعمال آپ کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ بہن بھائی بھی آپکے مالی امور میں سر گرم ہو سکتے ہیں اور پڑوسی بھی۔ صحت و توانائی کی صورتِ حال پورا مہینہ شاندار رہیگی۔ سالانہ رپورٹ میں دیئے گئے مشوروں پر عمل کر کے آپ اپنی صحت مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ کریئر اس ماہ متحرک اور کامیاب نظر آتاہے۔ آپکا مرکزی فوکس اس پر نہیں پھر بھی کامیابیاں مل رہی ہیں۔ زہرہ 2 تاریخ کو آپ کے دسویں گھر میں داخل ہو جائے گااور پقیہ مہینہ یہیں گزاریگا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ بہ حیثیت مجموعی آپکے گھر انے کے رتبے میں اضافہ ہوگا۔

Aquarius برج دلو

برج دلو کے بارے میں معلومات اور تفصیلاتبرج دلو۔مختصر تجزیہ

  • Aquarius Ki Khoobian Or Khaamian

  • دلو کی خوبیاں اور خامیاں

  • برج دلو(AQUARUS) 20 جنوری تا 18 فروری کا نمبر :11 تعارفی خاکہ منطقه البروج میں اس حاکم سیاره نشان یا علامت برنج عنصر یا ماده خوش بختی کا عدد عددی حروف مشکیزہ بردار پاوی 4 دس، ش، ص، ث نیلم، پکھراج، حجر القمر بنفشی، سبز، ہلکا نیلا خوش بختی کا رنگ خوش بختی کا دن خوش نصیبی کے دیگر اعداد خوش بختی کا چول خوش نصیبی کی دھات :22،13 ،31 ،40 ،49 نرگس آبی خوش بخت بروج غير خوش بخت بروج شریک کار بروج غیر جانبدار برون :ثابت :جوزا، میزان :نور، اسد، عقرب جمل، قوس، جدی، حوت سنبلہ، سرطان کلید وجود برج کلید سیاره بیماریاں پنڈلیاں، ٹنے، دوران خون : دوست تحقیق و تفتیش، تنگ نظری، خدمت، سرد مہری، محنت :آنتوں کی بیماریاں، درد گردہ، جوڑوں کا درد، دمہ، ہاضمے کی خرابی، اختلاج قلب، اپنڑے سائٹس۔ کاروبار، سیلز مین، سرکاری نوکری، سیاست، سائنس، تعلیم و تدریں، کان کنی، سیاحت۔ عرب، ایران، روس، سویڈن، سوڈان، ترکستان، ہیمبرگ۔ موزوں مقامات مختصر تجزیہ منطقه البروج کا گیارہواں برج، بنیادی طور پر میری اچھائی رکھنے والا، بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچانا، فرسودہ نظاموں کو بدلنے والا، ترقی انکشاف، نئی اقدار کے حامل، نرم مزاج، مشفقانہ انداز، غیر روایتی اور قتلون، خاص اسٹائل، اسمارٹ عام روش سے ہٹ کر چلنے والا، انتہا

پسندی کا رجحان رکھنے والا، اعتدال پسند۔ لحقوق بناوارو رو و پاسٹ فون ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.