گلسم علی (گُل سِم الہان علی) ایک بلغارین نژاد ترک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ گلسم علی نے ٹی آر ٹی کے تیار کردہ ڈرامہ سیریز "ارطغرل غازی” میں "اَسلیحان خاتون” کے کردار سے شہرت حاصل کی، اِس وقت وہ ترکی کی مصروف ماڈل اور اداکارہ ہیں۔
گلسم علی تاریخِ پیدائش:
گلابی رنگت والی گلسم علی 18 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں۔
گلسم علی جائے پیدائش:
خوبصورت نقوش والی گلسم الہان علی بلغاریہ کے شہر رُوز میں پیدا ہوئیں۔
عمر:
گلسم علی (گلسم الہان علی) کی عمر اس وقت (2020) میں 27 برس ہے۔
تعلیم:
گلسم علی گریجوایشن تک تعلیم حاصل کررکھی ہے۔
دولت کا اندازہ:
گلسم علی کی مجموعی دولت تقریبا دس لاکھ امریکی ڈالر ہے۔
قد:
گلسم علی (گلسم الہان علی) کا قد 5 فٹ 7 انچ (176 سینٹی میٹر) ہے۔
بالوں کا رنگ:
گلسم علی کے بالوں کا ڈارک براؤن ہے۔
آنکھوں کی رنگت:
گلسم علی کی آنکھوں کی رنگت سبز ہے
شادی، دوستی:
گلسم علی ابھی غیر شادی شدہ ہیں
سٹار:
گلسم الہان علی کا اسٹار دلو ہے
قومیت:
گلسم علی بلغاریائی ترک ہے۔
پیشہ:
گلسم الہان علی ایک پیشہ ور ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے "ارطغرل غازی” میں ایاز خاتون کے بعد ترگت آلپ کی دوسری بیوی اسلیحان خاتون کا کردار ادا کیا۔
فعال کیریئر:
گلسم الہان علی 2012 سے ترکی اور بلغاریہ کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں سرگرم عمل ہیں۔
مذہب
گلسم علی پیدائشی مسلمان ہیں۔
شوق
گلسم الہان علی کو موسیقی سننا ، رقص اور خریداری کرنا پسند ہے۔
پسندیدہ کھانا
گلسم علی کا پسندیدہ کھانا فاسٹ فوڈ ہے۔
پسندیدہ شہر
گلسم علی کے پسندیدہ شہر انقرہ اور پیرس ہیں۔
پسندیدہ رنگ:
پہناووں میں گلسم الہان علی کے پسندیدہ رنگ سیاہ اور سفید ہیں
تصاویر اور کام
گلسم الہان علی کا زیادہ وقت اب استنبول میں گزرتا ہے۔
گُل سِم الہان